قیامت صغریٰ انفسیہ


واما القیا مۃ الصغری الانفسیۃ فان تمیت النفس الامارۃ بالسوء موتا اختیاریا بالتوبۃ من اللذات الوقیحۃ والشھوات القبیحۃ کما قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ’’موتوا قبل ان تموتوا‘‘ وتحییھا بالحیوۃ الطیبۃ التی لاتوجد ال ابالاعمال الصالحۃ والاخلاق الحمیدۃ المصلحۃ ‘‘
قیامت صغرٰی انفسیہ جب تم عارضی لذات اور قبیح شہوات سے دروکرکے موت اختیاری کے ذریعے برُ ائی کا حامل نفس امارہ کو مار دے تویہ قیامت صغرٰی انفسیہ ہے جیساکہ رسول للہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ موتو قبل ان تموتو ا یعنی موت آنے سے پہلے مرجا ئو اور اس نفس امارہ کو ایسی حیا ت طیبہ کے ذریعے زند ہ کردے جوصرف اچھے اعمال اور اصلاح کن اخلا ق حمید ہ کے ذریعے ہی حاصل ہوتی ہے