نماز عشاء


بعد غروب شفق تا طلوع صبح
عشاء کا ابتدائی وقت شفق کا غروب ہے دونوں میں کوئی فاصلہ نہیں اور اس کا آخری وقت صبح صادق کے طلوع سے کچھ دیر پہلے تک ہے اگر اس کی ادائیگی میں کسی مجبوری کی بناء پر صبح سے کچھ دیر پہلے تک تاخیر آجائے تو ادا ہوگی قضاء نہیں۔ عشاء کی نماز کسی ضرورت کے بغیر تاخیرکرنا نصف رات بلکہ تہائی رات تک درست ہے